the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
رائچور 20۔ دسمبر (اعتماد نیوز) طالبہ اور اس کی ماں پر فاحشہ ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے گھرمیں گھس کر دونوں کی پٹائی کرنے کے الزام میں رائچور کے رکن پارلیمنٹ ایس فقیرپا کے بیٹے اور اس کے 6 ساتھیوں کو قول بازار پولیس نے کل شب گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ فقیراپا کے آبائی علاقے بلاری میں مقیم ان کے بیٹے اور اس کے 6 ساتھیوں نے بلاری کے جی



او کالج کی ایک طالبہ کے مکان میں گھس کر طالبہ کے علاوہ اس کی ماں سے گالی گلوج کی ۔ انہوں نے فاحشہ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ان کی پٹائی کردی ۔ طالبہ اور اس کی ماں نے قول بازار پولیس میں اس سلسلہ میں شکایت درج کروائی ۔ اس کے بعد پولیس نے فقیرپا کے بیٹے اور اس کے 6 ساتھیوں کو گرفتار کرلیا ۔ یہ بات ضلع ایس پی بلاری ڈاکٹر چیتن سنگھ راتھوڑ نے بتائی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.